چکوال،محکمہ اینٹی کرپشن کاچھاپہ کانسٹیبل رشوت لیتے پکڑا گیا

چکوال،محکمہ اینٹی کرپشن کاچھاپہ کانسٹیبل رشوت لیتے پکڑا گیا

چکوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ اینٹی کرپشن چکوال کا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن چکوال کے دفتر پر چھاپہ، ناصر نامی کانسٹیبل رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، رشوت میں لی گئی 21 ہزار کی رقم برآمد، محکمہ اینٹی کرپشن نے علاقہ مجسٹریٹ کے ہمراہ ایک درخواست پر چھاپہ مارا اور ناصر کانسٹیبل سے رشوت کے طور پر لی جانے والی 21ہزار روپے کی رقم اس کو گرفتار کر لیا گیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر