چکوال،دوران گشت ایک شخص سے منشیات برآمد
چکوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)سٹی پولیس چکوال نے گشت کے دوران سرکاری بن کے قریب ایک شخص سے منشیات برآمد کر کے گرفتار کر لیا ، سب انسپکٹر نذر حیات نے استغاثہ دیا کہ گشت کے دوران امیر حمزہ ولد محمد سلیم ساکن ڈھکو روڈ چکوال سے 150گرام چرس برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا اور ملزم کو جوڈیشل حوالات بھجوا دیا گیا ۔