کا نگو کا ’’حملہ‘

کا نگو کا ’’حملہ‘

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں داخل کانگو بخار کا مریض دم توڑ گیا جبکہ کانگو بخار کے شبہ میں داخل مریضہ بھی فوت ہوگئی ہے، (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
راجن پور کا رہائشی عبدالکریم آئسولیشن وارڈ میں داخل تھا جس کے خون کے نمونے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد بھجوائے گئے تھے جہاں سے کانگوٹیسٹ رپورٹ پازیٹوآئی اور کانگو بخار کی تصدیق ہوئی تاہم حالت تشویشناک ہونے کے باعث مریض دم توڑ گیا،کانگو بخار کے شبہ میں ڈیرہ غازی خان کی رہائشی بی بی مائی کی ٹیسٹ رپورٹ نیگٹوآئی مگر اسکی حالت بھی تشویشناک ہونے کے سبب وہ دم توڑ گئی، جبکہ کانگو بخار کے شبہ میں سنانواں (مظفر گڑھ) کے رہائشی 14سالہ اکرام کو نشترہسپتال میں داخل کروادیاگیا ہے جس کے ٹیسٹ کروائے جارہے ہیں ۔
کانگو حملہ