پی ٹی آئی کی کامیابی پر علماء ونگ تحریک انصاف کی جانب سے یوم فتح منایا گیا

پی ٹی آئی کی کامیابی پر علماء ونگ تحریک انصاف کی جانب سے یوم فتح منایا گیا

ملتان(سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پر علماونگ تحریک انصاف کی طرف سے یوم فتح منایا گیا ،ملک بھر سمیت ملتان میں آئمہ ، خطباء ، علماء نے ملکی سلامتی ، تحریک انصاف (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

اور عمران خان کے حق میں دعائیں کی گئیں ،ملتان میں مفتی عبدالقوی نے نماز جمعہ کے بعد عمران خان کیلئے اور ملک پاکستان کے اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے حوالے سے خصوصی دعا کرائی اور دارالعلوم عبیدیہ میں شکرانے کے خصوصی نوافل کا اہتمام کیا اور شہریوں نے مفتی قوی کی امامت میں شکرانے کے نوافل ادا کئے ۔

یوم فتح

مزید : ملتان صفحہ آخر