توصیف شیخ کی پینٹنگ کی نمائش آج آرٹس کونسل میں ہوگی

توصیف شیخ کی پینٹنگ کی نمائش آج آرٹس کونسل میں ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی فائن آرٹس کمیٹی کے زیر اہتمام معرو ف آرٹسٹ توصیف شیخ کی پینٹنگ کی نمائش 28 جولائی 2018 ء ہفتہ شام 5:30 بجے منظر اکبر ہال میں منعقد کی جارہی ہے۔ جس میں ملک کے مشہور و معروف مصور بھی شرکت کریں گے اور یہ نمائش تین روز تک جاری رہے گی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر