مظفرآباد،ضلعی انتظامیہ کابارشوں میں عوام کو سہولیات دینے کافیصلہ

مظفرآباد،ضلعی انتظامیہ کابارشوں میں عوام کو سہولیات دینے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرآباد (بیورورپورٹ) ضلعی انتظامیہ کا مون سون بارشوں کے دوران عوام کی سہولیات دینے کا فیصلہ لینڈ سلائڈنگ غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایات جاری کی تھی ہنگامی صورت حال کے دوران فوری اقدامات آنے کا فیصلہ تحصیلدار مظفرآباد محمد بشیر کے مطابق مون سون بارشوں کے دوران ضلعی انتظامیہ ہمہ وقت الاٹ رہے بارشوں کی وجہ لینڈ سلائنڈنگ کا خطرے ہے۔ ہوی مشینری کو مختلف مقامات پر بھجوا دیا گیا ہے تاکہ رابط سڑکوں کو بحال رکھا جاسکے عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں لینڈ سلائیڈنگ ایریا دریاؤں اور ندی نالون نے دور رہیں دریاؤں کے قریب رہنے والی آبادی احتیاط کریں کسی بھی ہنگامی صورت حال کے بحث انتظامیہ فوری کاروائی کرے گی تا کہ بارشوں کی وجہ سے کوئی بڑا نقصان نہ ہوسکے ۔تحصیلدار حماد بشیر کا مزید کہنا تھا کہ شہر کے اند ر اور باہر آباد لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے جسے پورا کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے قار لائے جا رہے ہیں عوام ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کے ساتھ تعاون کرے تا کہ کوئی نا خوشگوار واقع پیش نہ آئے امرجنسی کی صورت میں فوری طور پر انتظامیہ سے رابط کیا جائے ۔