پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی نشستیں بڑھ کر کتنی ہو گی؟جان کر تحریک انصاف پریشان ہو جائے گی

پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی نشستیں بڑھ کر کتنی ہو گی؟جان کر تحریک انصاف پریشان ...
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی نشستیں بڑھ کر کتنی ہو گی؟جان کر تحریک انصاف پریشان ہو جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج بھی جاری کردیئے ،
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن129 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ تحریک انصاف 123 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ق کی نشستوں کی تعداد 7 جبکہ پیپلزپارٹی کی 6نشستیں ہیں۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے کوشاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں آزاد امیدواروں کی حمایت حاصل کی جا رہی ہے ۔