پی ٹی آئی کے خیال زمان اورزکئی اور پی ایم ایل این کے احسان الحق باجوہ بھی جیت گئے

پی ٹی آئی کے خیال زمان اورزکئی اور پی ایم ایل این کے احسان الحق باجوہ بھی جیت ...
پی ٹی آئی کے خیال زمان اورزکئی اور پی ایم ایل این کے احسان الحق باجوہ بھی جیت گئے

  

دبئی (طاہر منیر طاہر) 25 جولائی 2018ءکو ہونے والے ملک گیر انتخابات میں متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے دو مزید پاکستانی بھی الیکشن جیت گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے خیال زمان اورکزئی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے احسان الحق باجوہ کو بھی الیکشن میں کامیابی ملی ہے جس پر امارات میں مقیم ان کے دوستوں نے انہیں مبارکباد دی ہے۔

مزید : عرب دنیا /تارکین پاکستان