الیکشن میں ہارنے کے باوجود ووٹرز او رسپورٹرز کا شکریہ

الیکشن میں ہارنے کے باوجود ووٹرز او رسپورٹرز کا شکریہ
الیکشن میں ہارنے کے باوجود ووٹرز او رسپورٹرز کا شکریہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (طاہر منیر طاہر) شارجہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی بزنس مین چودھری محمد شکیل گجر نے پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے حالیہ انتخابات میں حلقہ 45 پی پی سے حصہ لیا اور شکست سے دوچار ہوگئے۔ چودھری محمد شکیل نے الیکشن ہارنے کے باوجود اپنے عزم کو جواں رکھتے ہوئے اور سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حلقہ کے ووٹرز اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کا پہلا الیکشن تھا جو کافی تجربات سکھاگیا۔ آئندہ وہ انشاءاللہ مزید تیاری سے الیکشن لڑیں گے۔