عمران خان کویورپی یونین کیساتھ تعلقات بڑھانے چاہئیں: خورشید قصوری

عمران خان کویورپی یونین کیساتھ تعلقات بڑھانے چاہئیں: خورشید قصوری
عمران خان کویورپی یونین کیساتھ تعلقات بڑھانے چاہئیں: خورشید قصوری

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کویورپی یونین کیساتھ تعلقات بڑھانے چاہئیں، امریکاکوپتاہے کہ پاکستان افغانستان میں اہم کرداراداکرسکتاہے۔

دنیا نیوز کے مطابق خورشید قصوری نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ باقاعدگی سے ہونی چاہیے، عمران خان کویورپی یونین کیساتھ تعلقات بڑھانے چاہئیں،نوازشریف دورمیں 4سال وزیرخارجہ کاعہدہ خالی رہا تھا،عمران خان کومضبوط وزیرخارجہ لگاناچاہیے، امریکاکوپتاہے کہ پاکستان افغانستان میں اہم کرداراداکرسکتاہے،عمران خان کاخطاب بہت زبردست تھا، عمران خان کے بھارت میں بھی مداح ہیں۔

مزید : قومی