امریکی خاتون اول میلانیا کا ٹینیسی چلڈرن ہسپتال کا دورہ، بچوں کے سا تھ گھل مل گئیں

امریکی خاتون اول میلانیا کا ٹینیسی چلڈرن ہسپتال کا دورہ، بچوں کے سا تھ گھل مل ...
امریکی خاتون اول میلانیا کا ٹینیسی چلڈرن ہسپتال کا دورہ، بچوں کے سا تھ گھل مل گئیں

  

ٹینیسی (این این آئی) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ٹینیسی میں بچو ں کے ہسپتا ل کا دورہ کیا اور بچوں کیساتھ مختلف کھیل کھیلے۔

غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بچوں کیساتھ بچی بن گئیں، ٹینیسی کے چلڈرن ہسپتال میں بچوں کو سرپرائزدیا، ببلز بنائے اور بچوں کیساتھ گپ شپ بھی کی۔ بچے بھی میلانیا ٹرمپ کے ساتھ گھل مل گئے، امریکی خاتون اول نے میڈیکل سٹاف سے بھی ملاقات کی۔

مزید : بین الاقوامی