الیکشن جیسے بھی ہوئے عمران خان وزیرا عظم بننے جارہے ہیں:سعد رفیق

الیکشن جیسے بھی ہوئے عمران خان وزیرا عظم بننے جارہے ہیں:سعد رفیق
الیکشن جیسے بھی ہوئے عمران خان وزیرا عظم بننے جارہے ہیں:سعد رفیق

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن جیسے بھی ہوئے عمران خان وزیرا عظم بننے جارہے ہیں۔

دنیا نیو ز کے مطابق دوبارہ ووٹوں کی گنتی مکمل ہو نے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کی برتری تھوڑی سی رہ گئی، عمران خان نے کہاتھاانہیں کوئی بھی حلقہ کھلوانے پراعتراض نہیں ہے، الیکشن جیسے بھی ہوئے عمران خان وزیرا عظم بننے جارہے ہیں، عمران خان کے وکلابیلٹ پیپرز پراعتراض کررہے ہیں۔

مزید : قومی