پی آئی اے ٹرمپ کی فرانسیسی وائن پر ٹیکس بڑھانے کی دھمکی

پی آئی اے ٹرمپ کی فرانسیسی وائن پر ٹیکس بڑھانے کی دھمکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی وائن پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے اس سے قبل فرانسیسی حکومت کی طرف سے امریکی ٹیک کمپنیوں گوگل، ایپل ، فیس بک اور ایمازون پر ٹیکس لگانے کا عندیہ دیا گیا تھا،امریکی ٹی وی کے مطابق جواب میں ٹرمپ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ، ٹرمپ نے کہا کہ وہ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کے اس بیوقوفانہ ایکشن کا مناسب جواب دیں گے بعد ازاں انہوں نے کہا کہ اس کے جواب میں فرانسیسی وائن پر ٹیکس بڑھا دیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -