عدنان احمد ملک ایس ڈی پی او نوشہرہ تعینات

عدنان احمد ملک ایس ڈی پی او نوشہرہ تعینات

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے ایک پولیس افسر کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر عدنان احمد ملک کو ایس ڈی پی او نوشہرہ ورکاں گجرانوالہ تعینات کیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...