ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث4ملزم گرفتار

ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث4ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سول لائنزاور قلعہ گجر سنگھ نے موٹر سائیکل چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث2 گینگز کے4ملزمان گرفتارکرلئے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد عرفان،سمیع،ہیری مسیح اور مبین جمشید شامل ہیں۔ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی4 موٹر سائیکلیں،2 رکشے،6 ایل سی ڈیز، 4 لیپ ٹاپ،6موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمدہوا ہے۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

مزید :

علاقائی -