مریم نواز 6اگست کو سرگودھا میں خطاب کریں گی

مریم نواز 6اگست کو سرگودھا میں خطاب کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز 6اگست کو سرگودھا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ اس سلسلہ میں مقامی قیادت کو انتظامات کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ مریم نواز 2اگست کو پاکپتن میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کے مختلف شہروں میں ورکرز کنونشن سے خطابات ”نواز شریف رہائی“ مہم کا حصہ ہیں۔
مریم خطاب

مزید :

صفحہ اول -