سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی صوبائی قائدین نے ان کا استقبال کیا تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام آج ہاکی گراؤنڈ ملین مارچ میں شریک ہونگے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع،زپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ،صوبائی جنرل سیکرٹری آغا محمودشاہ،اراکین قومی وصوبائی اسمبلی مولوی صلاح الدین،مولانا عصمت اللہ،مولوی کمال الدین،اراکین صوبائی اسمبلی حاجی نواز کاکڑ،یونس عزیز زہری،سید فضل آغا،عبدالواحد صدیقی،زابد ریکی،اصغر ترین سمیت پارٹی کے دیگرعہدیدار اور کارکن بھی موجود تھے۔
فضل الرحمن دورہ

مزید :

صفحہ اول -