لاہور ہائیکورٹ کاججوں وعدالتی افسروں کوٹیکس ریٹرن جمع کرانے کیلئے مراسلہ

  لاہور ہائیکورٹ کاججوں وعدالتی افسروں کوٹیکس ریٹرن جمع کرانے کیلئے مراسلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے اپنے اسٹیبلشمنٹ ونگ اور ماتحت عدلیہ کے ججوں وافسروں کوٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے لئے مراسلہ جاری کردیاہے۔رجسٹرار آفس کے شعبہ پی اینڈ بی نے سینئرایڈیشنل رجسٹرارز،ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری،سیشن ججوں،سینئر سول ججوں سمیت ماتحت عدالتوں کے افسروں کو مراسلہ بھجوا یاہے جس میں کہا گیاہے کہ انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کے حوالے سے ایس اینڈ جی اے ڈی کے ریگولیشن ونگ نے ہائیکورٹ کو خط لکھا ہے جس پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔
ٹیکس ریٹرن

مزید :

صفحہ اول -