امریکی صدر کا ڈالر کی شرح تبادلہ میں نرمی کا عندیہ

 امریکی صدر کا ڈالر کی شرح تبادلہ میں نرمی کا عندیہ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر نے ڈالر کی شرح تبادلہ میں نرمی کا عندیہ دیدیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مضبوط ڈالر عالمی تجارت مسابقت اور دوسرے ملکوں کیساتھ تجارت کے فروغ میں بڑی رکاوٹ ہے۔انہوں نیکہا کہ ایک جانب بہتر شرح تبادلہ کا حامل ڈالر بڑی خوبصورت چیز ہے‘تاہم یہ عالمی تجارتی مسابقت میں رکاوٹ کا باعث بنتا ہے۔

امریکی صدر عندیہ

مزید : صفحہ اول


loading...