ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کی کارروائی، واٹس اپ کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کی کارروائی، واٹس اپ کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)ایف ائی اے سائبر کرائم سیل نے واٹس اپ کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ بتایاگیا ہے کہ سائبر کرائم سیل نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے واٹس اپ کے ذریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے پر شہری شہباز حیدر کو گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم سیل نے ملزم سے تمام میٹریل بھی برآمد کرلیا ہے۔ملزم کے خلاف لڑکی کے گھر والوں نے شکایت کی تھی۔

مزید :

صفحہ آخر -