پاکستان حج مشن معاونین نے  حاجی کی گم شدہ رقم او ر ضروری دستاویزات واپس کردیں

پاکستان حج مشن معاونین نے  حاجی کی گم شدہ رقم او ر ضروری دستاویزات واپس کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مکہ مکرمہ (این این آئی)پاکستان حج مشن معاونین نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، حاجی کی گم شدہ رقم او رضروری دستاویزات واپس کردیں۔ترجمان پاکستان حج مشن سید عمران احمد کے مطابق 2500 کے قریب ملنے والے گمشدہ ریال اور ضروری کاغذات حاجی کے حوالے کردیئے گئے ۔: عازمین حج نے پاکستان حج معاونین کو ایمانداری کی روشن مثال قرار دیا۔
رقم واپسی

مزید :

صفحہ آخر -