وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق صدر غلام اسحاق خان مرحوم کی بیوہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق صدر غلام اسحاق خان مرحوم کی بیوہ کے انتقال پر اظہار ...

لاہور (خصوصی رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق صدر غلام اسحاق خان مرحوم کی بیوہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وزیر اعلیٰ تعزیت

مزید : صفحہ آخر


loading...