مردان بورڈ ایف اے اور ایف ایس سی نتائج کا اعلان 30 جولائی کو کرے گا

مردان بورڈ ایف اے اور ایف ایس سی نتائج کا اعلان 30 جولائی کو کرے گا

مردان(بیورورپورٹ) تعلیمی بورڈ ایف اے  /ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کااعلان 30جولائی کو کرے گا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے کنٹرولر راشد گل کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق منگل 30جولائی کو صبح 10بجے بورڈ آڈیٹوریم میں پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کا اعلان کیا جائے گا،گزٹ بک مقررہ قیمت پر حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...