خان زرین کی رسم قل آج ہوگی 

خان زرین کی رسم قل آج ہوگی 

مردان (بیورورپورٹ)سماجی شخصیت خان زرین جوگذشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج اتوارکے روزسیرئی کس کورونہ میں اداکی جائے گی ،مرحوم سیدزرین ٹھیکدار کے والد جبکہ انجمن تاجران بازارشہیدان کے صدر حافظ داو¿د کے چچاتھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...