فوڈ اتھارٹی بنوں ڈویژن نے چھٹی  کے دن بھی اپنی کاروائیاں جاری رکھیں

فوڈ اتھارٹی بنوں ڈویژن نے چھٹی  کے دن بھی اپنی کاروائیاں جاری رکھیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی ڈائیریکٹر ذیشان محسود کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی آفیسر زبیر علی یوسفزئی نے بیرون لکی گیٹ بنوں میں مختلف اشیائے خوردونوش سے منسلک دکانوں کی چیکنگ کی، انکو امپرومنٹ نوٹس اور لائسنس نوٹسز جاری کئے۔اور دکانداروں کو صفائی اختیار کرنے اور غیر معیاری خوراک نہ بیچنے کی ہدایات دیں۔