کینیڈا نے پاکستانی طلباء کیلئے  اسٹڈی ویزہ آسان کردیا   

کینیڈا نے پاکستانی طلباء کیلئے  اسٹڈی ویزہ آسان کردیا   

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوٹاوا(آن لائن)کینیڈا نے پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا، اسٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے۔وزیر امیگریشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی اسٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے، ڈائریکٹ اسٹریم پروگرام کے تحت اسٹڈی ویزہ حاصل کیا جا سکے گا۔
کینیڈا ویزہ