شہدائے پولیس کے ایصال  ثواب کیلئے ختم القران کا اہتمام

 شہدائے پولیس کے ایصال  ثواب کیلئے ختم القران کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) پو لیس تھا نہ جلو زئی میں میں بعد از نماز جمعہ شہدائے پولیس کے ایصال ثواب کیلئے ختم القران کا اہتمام کیاختم القران میں  ایس ایچ او حنیف خان تھا نہ کے اہلکاروں اور عوام نے شر کت کی ختم القران کے بعد ایس ایچ او حنیف خان اور دیگر شر کاء نے شہدائے پولیس کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئی اور شہدا ء کا ملک اور قوم کے لئے قر با نیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا