حکومتی پالیسیوں سے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں ‘ نوابزادہ منصور خان

  حکومتی پالیسیوں سے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں ‘ نوابزادہ منصور خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرگڑھ(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی, بزرگ سیاستدان نوابزادہ منصور احمد خان نے سابق چیئرمین یونین کونسل گیرے واہن محمد جمیل خان فاروق کی طرف سے(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

مقامی میرج ہال خان گڑھ میں یوم تشکر کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالی تو ملکی معیشت کا برا حال تھا;46; خزانہ خالی تھا;46; اب حکومت کی معاشی پالیسیوں سے معاشی حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں ;46; انہوں نے کہا کہ سابق دور حکومت میں اربوں کے منصوبوں کا ڈھنڈورا پیٹا گیا;46; لیکن جب وہ ایم پی اے بن کر حلقہ میں گئے تو انہیں کوئی ترقیاتی کام نظر نہیں آیا;46; اور نہ ان کا کوئی نام و نشان ملا;46; منصور خان نے کہا کہ انہوں نے حلقہ پی پی 271 میں 9 پینے کے صاف پانی کے پلانٹ منظور کرائے ہیں ;46; جن پر عید الاضحی کے بعد کام شروع ہو جائے گا;46; اس موقع پر ملک فیاض احمد کھاکھی, سیف اللہ خان, وقاص ہمایوں خان, ظفر محمود خان ,غلام شبیر بلوچ, ملک رضوان الرحمن سمیت پارٹی کارکنوں نے شرکت کی;46;

منور خان