گرما تعطیلات ‘ ہائیکورٹ 1 ڈویژن اور 2 سنگل بینچز تشکیل
ملتان (خبرنگار خصوصی) ہائیکورٹ ملتان بینچ میں موسم گرما کی تعطیلات کے پانچویں ہفتے کیلئے ملتان بینچ میں ایک ڈویثرن اور 2 سنگل بینچ(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
تشکیل دیئے گئے ہیں ۔ اس سلسلے میں جاری روسٹر کے مطابق ڈویثرن اور سنگل بینچز جسٹس محمد وحید خان اور جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل ہیں ۔
تشکیل