ایم این اے عبدالمجید نیازی رکن صوبائی اسمبلی احمد علی اولکھ آمنے سامنے

ایم این اے عبدالمجید نیازی رکن صوبائی اسمبلی احمد علی اولکھ آمنے سامنے

کروڑ لعل عیسن (نمائندہ پاکستان) پی ٹی آئی کے ایم این اے حاجی عبدالمجیدنیازی نے ایم پی اے ملک احمدعلی اولکھ کومبینہ طورپر غلیظ گالیاں دیں اورنوبت مارکٹائی تک پہنچ گئی سابق وفاقی وزیر سردار بہادر احمد خان سیہڑ نے واقعہ کی پرزورمذمت کرتے ہوئے کہاکہ سیاست ایک شریفانہ عمل ہے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

 اورملک احمدعلی اولکھ نے شرافت کی سیاست کی الیکشن میں عوام کے مینڈیٹ کی توہین کی گئی اوردھاندلی کے ذریعہ غلط قماش کے لوگ عوام کے نمائندے بن گئے عبدالمجیدنیازی بطورایم پی اے لڑائی جھگڑے کے تیس سے زائد مقدمات درج ہیں  ہم پرزورمزمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایم این اے کی بیہودگی کانوٹس لیا جائے۔

آمنے سامنے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...