موبائل استعمال کرنے پر پابندی‘ سکول اساتذہ‘ سٹاف میں پریشانی کی لہر

موبائل استعمال کرنے پر پابندی‘ سکول اساتذہ‘ سٹاف میں پریشانی کی لہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نامہ نگار،نمائندہ پاکستان) ضلعی انتظامیہ نے سکول اوقات میں اساتذہ و سٹاف کے موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ڈویثرنل پبلک سکول و کالج میاں چنوں کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ڈپٹی کمشنر (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

اشفاق احمد چوہدری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد ارشد، پرنسپل راؤ محمد صدیق سمیت ممبران بورڈ نے شرکت کی۔ اجلاس میں نئے ٹیچرز کی سلیکشن کیلئے این ٹی ایس پاس کرنیوالے امیدواروں کو آئندہ بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں پیش ہونے کی بھی منظوری دی گئی۔
لہر