ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا آج عالمی  دن‘ تقریبات کی تیاریاں مکمل

ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا آج عالمی  دن‘ تقریبات کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار)یپاٹائٹس کے خلاف عالمی دن آج 28 جولائی (اتوار) کو منایا جائے گا۔اس مرض کے حوالے سے آگہی پیدا کرنے کیلئے تقریبات منعقد ہوں گی۔