کالے یرقان کا حملہ‘  3 افراد ہسپتال میں جاں بحق

کالے یرقان کا حملہ‘  3 افراد ہسپتال میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلاخاتون سمیت مزید تین افراد ہسپتال میں چل بسے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)


روز فتح پور قریشیاں کی رہائشی60سالہ حلیمہ بی بی، چک80پی کا 60 سالہ واحد بخش اور گھوٹکی کارہائشی50سالہ غلام حیدر کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کردیا جہاں طبی امداد کے باوجود تینوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔
کالا یرقان