رائے ونڈ روڈ پر غیر قانونی رہائشی سکیم کے خلاف آپریشن

    رائے ونڈ روڈ پر غیر قانونی رہائشی سکیم کے خلاف آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم کی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز کے عملے نے رائے ونڈ روڈ پر غیر قانونی رہائشی سکیم کے خلاف آپریشن کر کے زیر تعمیر ماڈل ہاؤسز‘سائٹ آفس اور کنٹینر وغیر ہ مسمار کر دیئے۔


 آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز بشریٰ نصیر نے کی۔