اکمل اویسی کی اہلیہ پروفیسر ثمینہ پیرزادہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

اکمل اویسی کی اہلیہ پروفیسر ثمینہ پیرزادہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لاہور (پ ر) اکمل اویسی پیرزادہ رکن پراونشل نار کوٹکس کنٹرول کمیٹی حکومت پنجاب، صدر تنظیم الفجر پاکستان کی اہلیہ پروفیسر ثمینہ پیرزادہ سابق ہیڈآف دی ڈیپارٹمنٹ شعبہ اردو گورنمنٹ فاطمہ جناح کالج برائے خواتین چونا منڈی لاہور کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس تنظیم الفجر کے مرکزی آفس میں طارق مقصود کی سربراہی میں ہوا جس میں خورشید عالم گوہر قلم، صداقت شیخ، ڈاکٹر ظفر اقبال میاں، ڈاکٹر محمد ریاض، سجاد بھٹی، عمر اظہار، محمد معظم ایڈووکیٹ، راحیلہ بشیر، دیبا افضل، میڈم تبسم ناز، رخسانہ لیاقت، رخشندہ خانم، مس روما، ڈاکٹر روبینہ سحر، ڈاکٹر عدیلہ ریاض، نبیلہ نعیم، مریم افتخار، ارم افتخار، ریحانہ شاہد، محمد یحییٰ چودھری، علامہ مظفر حسین، محمود صلاح الدین، شبیر حسین، بابر حبیب، طلعت طفیل میاں، ڈاکٹر محمد ریاض، محمد علی، محمد مجاہد، محمد شہزاد، حسنین شہادت نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...