ملک یوسف اعوان یونین کونسل230میں (ن)لیگ کے کوآرڈینیٹر مقرر
لاہور (پ ر) ملک اسد علی کھوکھر ایم پی اے پی پی 168و چئیرمین شکایت سیل وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیاسی و سماجی شخصیت ملک یوسف اعوان کو یوسی 230 کا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا۔اس موقع پر پیر سید لیاقت علی شاہ، حاجی وقاص اعوان، ملک عابد حسین، حاجی شوکت اعوان، شہزاد خان، غازی امان اللہ بابو گُجر، حاجی محمد اسلم، ڈاکٹر محمد علی سمیت درجنوں پارٹی کارکنوں نے ملک یوسف اعوان کو مبارکباد دی