جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈمیں اختتامی حج تربیتی پروگرام آج ہوگا

 جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈمیں اختتامی حج تربیتی پروگرام آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (خصوصی رپورٹ)عازمین حج کے لیے جامعہ اشرفیہ لاہور میں آج آخری اختتامی حج تربیتی پروگرام صبح 10 بجے تانماز عصرحج تربیتی پروگرام منعقد گا جسسیمہتمم اور ممتاز عالم دین حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان اور مفتی محمد زکریا،مفتی محمد اور مفتی شاہد عبیدسمیت دیگر علماء خطاب کریں گے حج پر جانے والی خواتین کیلئے بھی باپردہ شرکت کا انتظام کیا گیا ہے۔ 
پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -