ارقم لاہور حج عمرہ،پین اسلامک،قادری ٹورز،غلام مرشد گروپ،حافظ ائیر انٹرنیشنل کے حج تربیتی پروگرام آج  ہوں گے

  ارقم لاہور حج عمرہ،پین اسلامک،قادری ٹورز،غلام مرشد گروپ،حافظ ائیر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ارقم لاہور حج عمرہ،پین اسلامک،قادری ٹورز،غلام مرشد گروپ،حافظ ائیر انٹرنیشنل کے حج ٹریننگ پروگرام آج لاہور میں ہوں گے، تمام کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز نے اپنے اپنے عازمین کو پروگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔
ارقم لاہور

مزید :

صفحہ آخر -