لاہور سے آج سعودی ائیر لائنز  کی پرواز جدہ روانہ ہو گی

لاہور سے آج سعودی ائیر لائنز  کی پرواز جدہ روانہ ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے حج آپریشن 2019ء، کامیابی سے جاری ہے،آج سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ  SV735،320عازمین کے ساتھ 11 بجکر 5 منٹ پر لاہور سے جدہ روانہ ہو گی،5اگست کو حج آپریشن مکمل ہو جائے گا،عازمین کو پاسپورٹ اور ٹکٹ فراہم کردئیے ہیں،SMSاور خطوط کے ذریعے تمام عازمین کو اطلاع دے دی گئی ہے کہ وہ روانگی کے وقت سے 6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچ جائیں۔
روانگی

مزید :

صفحہ آخر -