حاجرہ ٹریول لاہور،میاں ٹریول کے حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

حاجرہ ٹریول لاہور،میاں ٹریول کے حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حاجرہ ٹریول لاہور،میاں ٹریول لاہور کے حج ٹریننگ پروگرام آج لاہور میں ہوں گے،  میاں ٹریول کا فلیٹیز ہوٹل جبکہ حاجرہ ٹریول کا پروگرام ڈیفنس کلب جے بلاک فیز1میں ہو گا،حاجرہ ٹریول کے پروگرام سے ممتاز عالم دین ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان جبکہ میاں ٹریول کے حج ٹریننگ پروگرام سے حکیم عبد الواحد قریشی خطاب کریں گے۔ 
تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -