حافظ سعید کو داخلی معاملات پر گرفتار کیا ہے، شہباز گل

حافظ سعید کو داخلی معاملات پر گرفتار کیا ہے، شہباز گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن)ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے پنجاب سپیڈ من گھڑت اور خودساختہ خبروں سے عوام کو گمراہ نہ کریں ،وزیراعظم عمران خان اور وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے نواز شریف کے معاملے پر کوئی احکامات جاری نہیں کئے گئے، پنجاب سپیڈ من گھڑت اور خودساختہ خبروں سے عوام کو گمراہ نہ کریں ۔ ڈاکٹر شہباز گل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پنجاب سپیڈ من گھڑت اور خودساختہ خبروں سے عوام کو گمراہ نہ کریں ،وزیراعظم عمران خان اور وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے نواز شریف کے معاملے پر کوئی احکامات جاری نہیں کئے گئے، پنجاب سپیڈ من گھڑت اور خودساختہ خبروں سے عوام کو گمراہ نہ کریں ۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے سزا یافتہ قیدیوں کے لئے تمام فیصلے قانون اور جیل مینئیول کے مطابق کئے جائیں گے ۔ احتجاج اور جلسی کی سیاست میں ناکامی کے بعد یہ سیاسی طور پر زندہ رہنے کےلئے نواز شر یف کی صحت کا سہارا لے رہے ہیں س، کرپٹ لیگ کے لیڈر گمراہ کن پراپگینڈہ کرکے حقائق پر پردہ نہیں ڈال سکتے،چچا بھتیجی کو غلط بیانی کے باعث مسلسل سبکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے سزا یافتہ قیدیوں کے لئے تمام فیصلے قانون اور جیل مینئیول کے مطابق کئے جائیں گے ۔

شہباز گل

مزید :

صفحہ آخر -