مسلم لیگ(ن) نے عرفان صدیقی کو گرفتار کرایا،وفاقی وزیر داخلہ کا دعویٰ 

  مسلم لیگ(ن) نے عرفان صدیقی کو گرفتار کرایا،وفاقی وزیر داخلہ کا دعویٰ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہاہے کہ لگتا ہے عرفان صدیقی کو مسلم لیگ (ن) نے ہی گرفتار کرایا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا عرفان صدیقی کی گرفتاری جس نے بھی کی، اس نے تحریک ا نصاف کا فائدہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا معلوم کرانا پڑے گا کہ ذمے دار کون ہے؟ ’اپوزیشن نے عرفان صدیقی کے معاملے کو کیش کرایا ہے ا و ر اپنے ساتھ جوڑا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ 

مزید :

صفحہ اول -