سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لاہور گلبرگ تھری میں 4 کنال 17 مرلے کا بنگلہ سیل 

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لاہور گلبرگ تھری میں 4 کنال 17 مرلے کا بنگلہ سیل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(آن لائن)نیب نے گلبرگ تھری میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا 4 کنال 17 مرلے کا گھر سیل کر کے پولیس اہلکاروں کو  تعینات کر دیا۔ اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصراللہ رانجھا کے مطابق نیب کی ہدایت پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گلبرگ تھری میں 4 کنال 17 مرلے کی اراضی پر مشتمل بنگلے کو ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے افسران نے سیل کر دیا ہے اور وہاں پر پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔
ڈار گھر

مزید :

صفحہ اول -