کراچی سے پشاور تک بارش، ترقیاتی کاموں کے پول کھل گئے!

کراچی سے پشاور تک بارش، ترقیاتی کاموں کے پول کھل گئے!

  

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی ا ور پی ڈی ایم اے کے انتباہ کے مطابق موسم برسات کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی سے شمالی وزیرستان تک میدانی اور پہاڑی علاقوں میں بارشیں وقفہ وقفہ سے ہو رہی ہیں، گزشتہ روز کراچی اور وسطیٰ پنجاب سے پشاور اور آزاد کشمیر تک موسلا دھار مینہہ برسا، خبروں کے مطابق کراچی میں دو گھنٹے کی بارش نے شہر کو ڈبو دیا جبکہ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور پشاور سمیت تمام شہروں میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوا، اس کے ساتھ ہی روائتی عمل کے تحت بجلی بھی غائب ہوئی۔لیکن بہت تشویشناک صورت حال پیدا نہیں ہوئی۔

مزید :

رائے -اداریہ -