کیپٹن راجہ سرور شہید ہمارا فخر ہیں،مومنہ وحید

کیپٹن راجہ سرور شہید ہمارا فخر ہیں،مومنہ وحید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  
لاہور(پ ر) چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے کیپٹن راجہ سرور شہید کے یوم شہادت پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان راجہ سرور شہید کو جرت و بہادرری پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

ایوان قراردیتا ہے کہ دھرتی ماں کی حفاظت کے لئے اپنی جان کے نذرانے پیش کرنے والے ہمارافخر ہیں یہ جوان پوری قوم کا سرمایہ ہیں. یہ ایوان شہدا کی بے مثال قربانیوں پر فخر کرتا ہے