وقف املاک کے افسران کی وزیر داخلہ کے بھائی کی وفات پر تعزیت

وقف املاک کے افسران کی وزیر داخلہ کے بھائی کی وفات پر تعزیت

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کے جنرل سیکرٹری سردار امیر سنگھ،سردار من میت سنگھ،سردار گیانی رنجیت سنگھ اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے ترجمان عامر حسین ہاشمی نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور بورڈ ممبرطارق شاہ کے بھائی حسن شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -