شاہرہ قراقرم کھول کر تجارت کی اجازت دی جائے،جاوید پپو

شاہرہ قراقرم کھول کر تجارت کی اجازت دی جائے،جاوید پپو

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو نے کہا ہے کہ گزشتہ چار ماہ سے زائد عرصہ سے پاک چائنہ بارڈر کی بندش اور شاہراہ قراقرم مسدود ہونے سے تاجر شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔ راستے نہ کھلنے کی وجہ سے تاجروں کا قیمتی سامان راستے میں ہی غیر محفوظ اور بے یار ومددگاد پھنسا پڑا ہے۔ حکومت طبی سامان چائنہ سے منگوارہی ہے تو تاجروں کو بھی شاہراہ قراقرم کھول کر تجارت کرنے اور مال لے جانے اور بھیجنے کی اجازت دی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -