برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے ہو گئے

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے228روپے، زندہ برائلر مرغی5روپے کمی سے 157روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں ایک روپے اضافے سے130روپے فی درجن ہو گئے۔

مزید :

کامرس -