تیمرگرہ،گھریلو خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    تیمرگرہ،گھریلو خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  

تیمرگرہ (بیورورپورٹ) تیمرگرہ،منڈ کے شمشی خان میں گھریلو خاتون بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پرجاں بحق،تفصیلات کے مطابق وادی تالاش کے علاقہ منڈ کے شمشمی خان میں گھریلو خاتون زوجہ شاہ وزیر خان اس وقت کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی جب وہ مبینہ طور پر مویشیوں کا کمرہ صاف کررہی تھی،مجروح خاتون کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو تیمرگرہ پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی،خاتوں کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -