ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہانگ کانگ (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکا چین کشیدگی اور کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس پیر کو 35.76 پوائنٹ (0.16 فیصد) گر کر 22715.85 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 3.73 پوائنٹ (0.24 فیصد) کمی کے ساتھ 1576.69 پوائنٹ رہا۔
ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 21.67 پوائنٹ (0.09 فیصد) کمی کے ساتھ 24683.66 پوائنٹ رہا۔

مزید :

کامرس -